the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ایران کے صدارتی انتخاب میں حسن روحانی خارجہ پالیسی کے نعرے پر ووٹ حاصل کرنے میں کامیاب ہو گئے ہیں اورسرکاری ٹی وی نے ان کو دوسری بار صدر منتخب ہونے پر مبارکباد دی ہے۔ الیکشن کمیٹی کے سربراہ علی اصغر احمدی نے سرکاری ٹی وی کے مطابق تقریباً تمام ووٹوں کی گنتی ہو گئی ہے اور حسن روحانی کو چار کروڑ ووٹوں میں سے دو کروڑ 28 لاکھ ووٹ ملے ہیں۔

سرکاری اعداد و شمار کے مطابق ان کے مخالف امیدوار کو ایک کروڑ 15 لاکھ ووٹ ملے ہیں۔ ایران کی وزارت داخلہ کا کہنا ہے کہ ٹرن آؤٹ غیر متوقع طور پر بہت زیادہ



رہا اور چار کروڑ سے زیادہ ووٹ ڈالے گئے۔

مسٹر رئیسی جو 56سال کے ہیں اور 68سالہ مسٹر روحانی نے لائیو ٹیلی ویژن پر ایک دوسرے پر بدعنوانی اور تشدد پھیلانے کے سنگین الزام لگائے تھے۔ مسٹر روحانی اور رئیسی کے درمیان زبردست نقطہ چینی کے درمیان ہونے والی انتخابی مہم کے بعد اس کے نتائج پر سب کی نگاہیں ٹکی ہوئی ہیں۔ مسٹر حسن روحانی اپنے اقتدار کو برقرار رکھنے کے لئے انتخابی میدان میں اترے تھے۔ سال 2015میں دنیا کی عظیم طاقتوں کے ساتھ ان کے کئے گئے نیوکلیر معاہدے پر یہ انتخاب عوام کی رائے کا اظہار ہوگا۔


اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.